سپریم کورٹ نے اپنے 2015 کے حکم کو بدلتے ہوئے سرکاری اشتہارات میں گورنروں ، وزرا اعلی اور وزیروں کی تصاویر شائع کرنے کو منظوری دے دی۔
یہ حکم جسٹس رنجن گوگوئی اور
پرفل چند پنت کی بنچ نے جاری کیا ہے۔
نئی 2015 کے حکم میں عدالت عظمی نے کہا تھا کہ سرکاری اشتہارات میں صر ف صدر، وزیراعظم اور چیف جسٹس آف انڈیا کی ہی تصویر شائع کرنے کی اجازت ہے۔